اسلام گڑھ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں اسلام گڑھ میں غیر ریاستی /غیر مقامی پیشہ ور گداگروں اور پھیری والوں کے خلاف کاروائی 153

اسلام گڑھ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں اسلام گڑھ میں غیر ریاستی /غیر مقامی پیشہ ور گداگروں اور پھیری والوں کے خلاف کاروائی

اسلام گڑھ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں اسلام گڑھ میں غیر ریاستی /غیر مقامی پیشہ ور گداگروں اور پھیری والوں کے خلاف کاروائی

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ)ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں اسلام گڑھ میں ایس ایچ.او تھانہ پولیس اسلام گڑھ افتخار شاہ کی سربراہی میں غیر ریاستی /غیر مقامی پیشہ ور گداگروں اور پھیری والوں کے خلاف کاروائی متعدد غیر رجسٹرڈ غیرریاستی افراد کو حراست میں لے لیا گیا. غیر ریاستی افرادفوری طور اپنی رجسٹریشن کرواہیں رجسٹریشن نہ کروانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جاے گی.

ایس ایچ او افتخار شاہ.تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن جس میں بھیک مانگنے والوں اور پھیری والوں پر دو ماہ کی پابندی لگا دی گئی ہے اور غیر مقامی غیر ریاستی افراد جن کی رجسٹریشن نہیں ہے ان کے خلاف کاروائی کا آغاز کرتے ہوےایس ایچ او تھانہ پولیس اسلام گڑھ

افتخار شاہ کی سربراہی پولیس نے کاروائی کرتے پوے متعدد افراد کو.حراست میں لے لیا ہے.ایس ایچ او افتخار شاہ نے کہا کہ پھیری والوں بھیک مانگنے والوں پر انتظامیہ کی طرف سے پابندی لگا دی گئی ہے کیونکہ یہ لوگ پنجاب سے آتے ہیں.اور کئی ایسے لوگ جرائم میں ملوث پاے گے ہیں جبکہ غیر مقامی اور غیر
ریاستی افراد ہی ضلع میں جرائم کر کے فرار ہو جاتے ہیں اس لیے نیشنل ایکشن پلان کے تحت ان کی رجسٹریشن کروائی جاے جن کی رجسٹریشن نہیں ہو گی ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جاے گی.مقامی لوگ بھی ہمارے ساتھ اس سلسلے میں تعاون کریں.تاکہ جرائم پر قابو پانے میں مدد مل سکے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں