مہمند ازاد امیدوار تحصیل چیئرمین ملک جہانزیب نے انتخابی سرگرمیاں تیز کر دیں 98

مہمند ازاد امیدوار تحصیل چیئرمین ملک جہانزیب نے انتخابی سرگرمیاں تیز کر دیں

مہمند ازاد امیدوار تحصیل چیئرمین ملک جہانزیب نے انتخابی سرگرمیاں تیز کر دیں

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)مہمند ۔بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ازاد امیدوار تحصیل چیٸرمین ملک جہانزیب نے انتخابی سرگرمیاں تیز کر دیں ۔حلیمزٸ ۔اور صافی کے مختلف علاقوں میں تقریبات کا انعقاد

۔ تعلیم ۔صحت اور ترقی و خوشحالی کے لٸے عوام نے مکمل ساتھ دیا ہے ۔ مختلف علاقوں میں منعقدہ تقریبات سے امیدوار تحصیل چیٸرمین ملک جہانزیب کا خطاب ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں