ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سر پرستی اہل ثروت اور مخیر حضرات کے تعاون سے مستحق افراد کی مالی امداد کا سلسلہ جاری 126

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سر پرستی اہل ثروت اور مخیر حضرات کے تعاون سے مستحق افراد کی مالی امداد کا سلسلہ جاری

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سر پرستی اہل ثروت اور مخیر حضرات کے تعاون سے مستحق افراد کی مالی امداد کا سلسلہ جاری

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر کی جانب سے گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول نمبر 3-B میں یونیفارمز کی تقسیم , صدر پٹرولیم ایسوسی ایشن ہمایوں خان، جنرل سیکرٹری محمد اکبر نے بھی یونیفارم تقسیم کیں۔سکول کے لئے سولر سسٹم، موٹر پانی کی فراہمی اور مستحق طلباء و طالبات کے لئے مالی امداد کابھی اعلان۔ طلباء حصول علم کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر دیں۔

اساتذہ اپنی ابلاغی صلاحیتوں سے طلباء میں تخلیقی صلا حیتیں پیدا کریں۔ نوجوان نسل میں ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ بیدار کرکے ہی معاشرتی انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے۔ عصر حاضر میں تمام شعبوں کے چیلنجوں کا مقابلہ علم کے حصول سے ہی ممکن ہے۔ نادار اور غریب لوگوں کی ہر طرح کی امداد کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں