104

معروف سیاسی شخصیت و صحافی چوہدری صفدر کلو کے صاحبزادے چوہدری شہباز کلو کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

معروف سیاسی شخصیت و صحافی چوہدری صفدر کلو کے صاحبزادے چوہدری شہباز کلو کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)معروف سیاسی و سماجی شخصیت، بیوروچیف شیخوپورہ روزنامہ فرنٹ پوسٹ لاہور چوہدری صفدر کلو کے صاحبزادے چوہدری شہباز کلو کی سالگرہ کی تقریب انکی رہائشگاہ واقع شیخوپورہ میں منعقد ہوئی

جس میں چوہدری صفدر کلو، چوہدری شہباز کلو، چوہدری جواد کلو، چوہدری فتح شیر کلو، چوہدری علی رضا کلو، فرحان احمد شیخ، عدیل ورک، محسن، ملک نبیل اور چوہدری شہباز کلو کے دیگر دوستوں کے علاوہ مقامی سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی

شیخوپورہ) صحافی و کالمسٹ شیخ محمد طیب کا معروف سیاسی شخصیت و صحافی چوہدری صفدر کلو، انکے صاحبزادے چوہدری شہباز کلو و دیگر جملہ شرکاء تقریب کے ہمراہ سالگرہ تقریب کے دوران گروپ فوٹو
شیخوپورہ) صحافی و کالمسٹ شیخ محمد طیب کا معروف سیاسی شخصیت و صحافی چوہدری صفدر کلو، انکے صاحبزادے چوہدری شہباز کلو و دیگر جملہ شرکاء تقریب کے ہمراہ سالگرہ تقریب کے دوران گروپ فوٹو

۔ اس موقع پرصحافی و کالمسٹ شیخ محمد طیب بھی خصوصی طور پر مدعو تھے۔ تقریب میں چوہدری شہباز کلو کی سالگرہ کی خوشی میں کیک کاٹا گیا، جملہ شرکاء نے چوہدری شہباز کلو کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور تحائف بھی دئیے۔ اس موقع پر مہمانوں کی پرتکلف کھانے کے ساتھ تواضع کی گئی، چوہدری شہباز کلو کی درازی عمر اور صحت و برکت کے لئے دعا بھی کی گئی۔ آخر میں چوہدری شہباز کلو نے جملہ

مہمانوں کا شکریہ ادا کیا- اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معروف سیاسی شخصیت و صحافی چوہدری صفدر کلو کا کہنا تھا کہ ہمیشہ خدمت خلق کو مقدم رکھنا چاہئیے اور اخلاق کے ساتھ بھائی چارے کو فروغ دینا ہم سب کی ترجیحات ہونی چاہئیں کیونکہ ہمارا دین ہمیں اخوت کا درس دیتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں