113

مہمند بلدیاتی الیکشن میں چاندہ ڈگری کالج پولنگ اسٹیشن میں ہنگامہ ارائی پولیس فورس کی طرف سے گرفتاریوں کے خلاف امیدواروں اور عوام کا احتجاجی مظاہرہ

مہمند بلدیاتی الیکشن میں چاندہ ڈگری کالج پولنگ اسٹیشن میں ہنگامہ ارائی پولیس فورس کی طرف سے گرفتاریوں کے خلاف امیدواروں اور عوام کا احتجاجی مظاہرہ

ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)مہمند۔ بلدیاتی الیکشن میں چاندہ ڈگری کالج پولنگ اسٹیشن میں ہنگامہ اراٸی توڑ پھوڑ اور ہاتھاٸی کے خلاف پولیس فورس کی طرف سے گرفتاریوں کے خلاف امیدواروں اور عوام کا احتجاجی مظاہرہ ۔پشاور ٹو باجوڑ شاہراہ ہر قسم ٹریفک کے لٸے بند ۔گرفتار افراد کی رہاٸی کا مطالبہ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں