118

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی یقینی ہے،راجہ غلام صغیر عباسی

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی یقینی ہے،راجہ غلام صغیر عباسی

اسلام آباد ( سٹی رپورٹر)سنگجانی اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی یقینی ہے موسم اور حالات کے ساتھ اپنی وفاداریاں تبدیل کرنے والے عناصر کو این اے 54یوسی48کے عوام نے مسترد کردیا ہے؛ یہ کل کسی اور پارٹی میں تھے انہیں کل پھر اپنے ذاتی مفادات کے حصول کے لئے کسی اور پارٹی میں جانا ہے ان کا کردار آستین کے سانپوں کا ہے جو پارٹی کوا ندر سے ڈنس رہے ہوتے ہیں؛

راجہ غلام صغیر عباسی سنگجانی(بیورورپوٹ)عوامی سروے حلقہ این اے 54یوسی 48سرائے خربوزہ،سنگجانی،ڈھوک ٹمن، ڈھوک راجگان،ڈھوک شیخاں،ڈھوک پراچہ سمیت حلقہ کے عوام نے آئیدہ بلدیاتی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کی قیادت پربھرپوراعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہم پاکستانیوں کو یقین کامل ہے کہ عوامی اتحاد کی طاقت سے عوام دشمن سلیکٹڈتاریخ کے سب سے بڑے چور،نااہل ناکام،نالائق اور ناکام حکومت کو زیر کیا جا سکتا ہے سلیکٹڈ چائے کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہو اتحاد کے اگے شکست ان کا مقدر ہوتی ہے

ہم اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں اپنے وطن پاکستان پر مسلط شدہ تبدیلی گینگ کے سانپوں سے آزاد کرالینگے پورے ملک میں 13ضمنی الیکشن میں سے11میں بد ترین شکست، کنٹونمنٹ الیکشن میں شکست اور کے پی کے میں شرمندگی کا سامنا موجودہ حکومت کی معاشی ناکامی،اور غیر حقیقی اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے اہے انکے اپنے ارکان اسمبلی اور ووٹر شدید نالاں ہیں جس کی ایک جھلک کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات میں دیکھی جا سکتی ہے پاکستان تحریک انصاف کے پاس

کارکردگی کے نام پر بے بنیادنعروں اور الزامات کے سوا کچھ نہیں کے پی کے میں شکست کے بعد تحریک انصاف کی قیادت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اس حوالہ سے این اے 54یوسی48 سے معروف سیاسی وسماجی شخصیت مسلم لیگ (ن) کے ہر دلعزیز رہنمہآ راجہ غلام صغیر عباسی نے صحافیوں کے سوال پر کہا اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی یقینی ہے موسم اور حالات کے ساتھ اپنی وفاداریاں تبدیل کرنے والے عناصر کو این اے 54یوسی48کے عوام نے مسترد کردیا ہے

یہ کل کسی اور پارٹی میں تھے انہیں کل پھر اپنے ذاتی مفادات کے حصول کے لئے کسی اور پارٹی میں جانا ہے ان کا کردار آستین کے سانپوں کا ہے جو پارٹی کوا ندر سے ڈنس رہے ہوتے ہیں ایسے عناصر کا کوئی نظریہ نہیں ہوتا گزشتہ دنوں کچھ سیاسی بصیرت سے آری سیاسی نمائیدوں نے پی ٹی آئی سے وفاداریاں تبدیل کر تے ہوئے مسلم لیگ ن کے قیادت سے بلدیاتی الیکشن میں پارٹی ٹکٹ کا مطالبہ کیا تو انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں