150

ٹھٹھہ تعلقہ میرپورساکرو کے اسٹنٹ کمشنر کی بے توجہگی کی وجہ سے صفائی نہ ہونے کی وجہ سے گندگی کا ڈھیر اور تعفن میں مبتلا ہوچکے ہیں

ٹھٹھہ تعلقہ میرپورساکرو کے اسٹنٹ کمشنر کی بے توجہگی کی وجہ سے صفائی نہ ہونے کی وجہ سے گندگی کا ڈھیر اور تعفن میں مبتلا ہوچکے ہیں

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)تعلقہ میرپورساکرو کے اسٹنٹ کمشنر کی بے توجہگی کی وجہ سے دھابیجی سے ملحقہ محلوں بلال نگر ، شیخ مجید سندھی کالونی ، غریب آباد مارکیٹ ، ماڈل ٹاون ، نئ آبادیاں اور ہاشم مندرو سمیت دیگر میں گذشتہ کئیں دنوں نے صفائ نہ ہونے کی وجہ سے گندگی کا ڈھیر اور تعفن میں مبتلا ہوچکے ہیں

راہ چلتے راستوں پر جلنا دشوار ہوچکا ہے شاہی بازرا مارکیٹ کا مین راستہ قدیمی سڑک ٹوٹ چکا ہے جسمیں خطرناک گڑھے بن چکے ہیں متعدد بار ضعیف و کمزور لوگ اور موٹر سائیکل والوں کو شدید نقصان پہنچا ہے انجمن تاجران کمیٹی کے صدر داود شاہ خان ، مقامی شہریوں مراد ناہیو ، عبدالمالک بلوچ ، فہیم انصاری، و دیگر نے ضلع انتظامیہ ڈی سی ٹھٹھہ اور اے سی میرپور ساکرو سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہیکہ مذکورہ درپیش مسائل کا حل جلد کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں