ضلع مہمند ،تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چاندہ بازار کے قریب موٹر سائیکل حادثے کا شکار، ریسکیو1122
ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند ،تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چاندہ بازار کے قریب موٹر سائیکل حادثے کا شکار. حادثے میں تین افراد اسرار ولد مزمل، توصیر ولد عبدالجلیل اور عبدالرحیم ولد نیازول سکنہ کوز گنداو تحصیل حلیمزئی زخمی ہوگئے.. ریسکیو 1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد غلنئی ہسپتال منتقل کر دیئے