پاکستان ایکسلینس کلب کی جانب سے ملک کے نامور انٹرنیشنل کھلاڑی یونس خان کو ایوارڈ دینے کی تقریب ایچ ایم این کے دفترمیں منعقد 89

پاکستان ایکسلینس کلب کی جانب سے ملک کے نامور انٹرنیشنل کھلاڑی یونس خان کو ایوارڈ دینے کی تقریب ایچ ایم این کے دفترمیں منعقد

 پاکستان ایکسلینس کلب کی جانب سے ملک کے نامور انٹرنیشنل کھلاڑی یونس خان کو ایوارڈ دینے کی تقریب ایچ ایم این کے دفترمیں منعقد

کراچی۔ (بیورو چیف ) پاکستان ایکسلینس کلب کی جانب سے ملک کے نامور انٹرنیشنل کھلاڑی یونس خان کو پاکستان ایکسلینس اسپورٹس ایوارڈ دینے کی تقریب ایچ ایم این کے دفتر مین منعقد ھوئی اس موقعے پر پاکستان ایکسلینس کلب کے چیئرمین حمید بھٹو،جنرل سیکریٹری سید شاکر شاھ، پاکستان ایکسلینس کلب کے رئیل اسٹیٹ کمیٹی کے صدر اورحسین مارکیٹنگ نیٹ ورک کے سی ای او بابر عباسی، جیو سپر کے فیمس اسپورٹس اینکر پرسن پاکستان ایکسلینس ایوارڈ یافتہ سید یحییٰ حسینی نے یونس خان کو ایوارڈ دیا یاد رھیے کہ ڈسمبر 2021 کو یونس خان نے پانجوان پاکستان ایکسلینس اسپورٹس ایوارڈ 2021 وصول کرنا تھا

مگر یونس خان کے ملک سے باھر جانے کی وجھہ سے تقریب مین ایوارڈ وصول نھین کرسگا تھا اس سلسلے مین گزشتہ دن یونس خان کو پاکستان ایکسلینس اسپورٹس ایوارڈ بابر عباسی کی میزبانی مین ایک شاندار ڈنر کے ساتھہ پرچوقار تقریب مین دیا گیا اس موقعے پر پاکستان کرکیٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو پاکستان ایکسلینس کلب کی ایگزیکٹو میمبرشپ پن بہ پیش کی گئی

تقریب مین ملک کےنامور اداکار اور پاکستان ایکسلینس ایوارڈ یافتہ ایوب کھوسو، ملک کے نامور سنگر اور پاکستان ایکسلینس ایوارڈ یافتہ حسن جھانگیر، ٹی این آئی کے ڈائریکٹر خرم عدیل، حسین مارکیٹنگ کے ایم ڈی، جنید عباسی، زیب عباسی، محمد کامران اور دیگر موجود تھے اس موقعے پر یونس خان نے خطاب کرتے ھویےکہا کہ پاکستان ایکسلینس کلب کا شکر گزار ھون کہ اسپورٹس کی شخصیات کو پاکستان ایکسلینس ایوارڈ کیلیے شامل کیا جارھا ھے

جو ملک کے کھلاڑیون کی حوصلہ افزائی کیلیے بھترین عمل ھے مجھے پاکستان ایکسلینس ایوارڈ ملنا میرے لیے باعث فخر ھے اور مین اپنے لیے خوشی محسوس کر رھا ھون اپنے ملک کے نام کا ایوارڈ ھمارے حوصلے بلند کرتا ھے

ھمارے ملک سی ھی ھماری پہچان ھے۔ اس موقعے پر پاکستان ایکسلینس کلب کے چیئرمین حمید بھٹو نے کہا کہ پاکستان کا نام روشن کروانے والی ایکسلینس شخصیات کو پاکستان ایکسلینس ایوارڈ دیکر ھم اپنی محبت کا اظھار کرتے ھے سرکاری شخصیات کے ساتھہ۔ شوبز کے بعد اسپورٹس سے وابسطا شخصیات کو بہ پاکستان اسپورٹس ایکسلینس ایوارڈ دینے کاسلسلہ شروع کیا گیاھے جو ھر سال جاری رھیگا

جبکہ یونس خان ھمارا لیجنڈ ھے یونس خان جیسے دیگر لینجڈ کے ساتھہ بہ جلد ایکسلینس ایوینگ اور ایوارڈ کیے پروگرامز منعقد کیے جائینگے، پاکستان ایکسلینس کلب کے جنرل سیکریٹری سید شاکر شاھہ نے بابر عباسی اور سید یحییٰ حسینی کا شکریہ ادا کرتے ھے کہا کہ انہون نے اسپورٹس ایکسلینس گیدرنگ کا اھتمام کیا

جس سے ملکر بہتر کام کرنے کا موقعہ ملتا ھے، پاکستان ایکسلینس کلب کے رئیل اسٹیٹ کمیٹی کے صدر اور حسین مارکیٹنگ نیٹ ورک کے سی ای او بابر عباسی نے کہا کہ ملک اور قوم کی خدمت کرنے والے ھر شخص کا حوصلہ بڑھانا ھمارا فرض ھے اسپورٹس کے یونس خان سے لیکر دیگر اھم ترین شخصیات نے ملک اور قوم کا نام روشن کیا ھے

جن پر ھمین فخر ھے یونس خان کے ساتھہ آج کی نشست محبت کا اظھار ھے، فیمس اینکر پرسن پاکستان ایکسلینس ایوارڈ یافتہ سید یحییٰ حسینی نے کہا کے اسپورٹس کی دنیا مین یونس خان نے اپنی محنت لگن کے ساتھہ اپنی منفرد پہچان کروائی یونس خان ھمیشہ ملک اور قوم کیلیے کھیلتا رھا ھے کرکیٹ کی دنیا مین یونس خان نے اپنے بھترین کریکٹر کے ساتھہ اپنا وقار بلند کیا ھے پاکستان ایکسلینس کلب نے اسپورٹس کی دنیا کے لوگ کو ایکسلینس ایوارڈ مین شامل کر کے بھتر کام کیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں