101

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس کی ضلع بھر کے پولیس افسران سے کرائم میٹنگ!کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس کی ضلع بھر کے پولیس افسران سے کرائم میٹنگ!کا انعقاد

خانیوال 12جنوری 22 (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسیدندیم عباس نے کہا ہے کہ پولیس افسران جرائم کے تدارک پر توجہ دیں کیونکہ جرائم کو روکنا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے ایس ایچ اوز منشیات فروشوں‘ناجائز اسلحہ مافیا‘قتل‘اقدام قتل‘رابری‘ چوری‘سرقہ بالجبر‘نقب زنی‘سٹریٹ کرائم او رسنگین جرائم میں ملوث

مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاریوں سمیت دیگر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کے لیے کریک ڈاؤن کو مزید تیز کردیں‘سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے گشت اور ناکہ بندی کو مزید موثراو رمربوط کیا جائے۔یہ بات انہو ں نے پولیس افران سے کرائم میٹنگ کے دوران کہی۔اس موقع پر ایس ڈی پی اوز ،ایس ایچ اوز ودیگر پولیس افسران موجودتھے۔ ڈی پی او نے ایس ڈی پی او ز سے کہا کہ وہ روزانہ کی بنیاد پرتھانوں کا ریکارڈ چیک کریں اور تفتیشی افسران مقدمات کی تفتیش میں کوتاہی نہ برتیں انوسٹی گیشن کے معیار کو مزید…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں