خانیوال ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی کوششوں سے خانیوال شہر میں ٹف ٹائلز اور سڑک کی تعمیر کا ایک منصوبہ پایہ تکیمل کو پہنچ گیا
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی کوششوں سے خانیوال شہر میں ٹف ٹائلز کے چار اور سڑک کی تعمیر کا ایک منصوبہ پایہ تکیمل کو پہنچ گیا-ٹف ٹائل منصوبے جناح کالونی، تین مرلہ سکیم، گلبرگ،
بلاک نمبر16,جبکہ پیپلز کالونی میں سڑک کی تعمیرکے منصوبوں پر تین کروڑ 48لاکھ روپے لاگت آئی- منصوبوں کی تکمیل سے اہلیان شہر کو آمد و رفت میں آسانی ہوگی۔ڈپٹی کمشنر نے مکمل ہونے والی سکیموں کا معائنہ کیا-