113

خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے ڈسٹرکٹ کورٹس خانیوال پہنچ گئے

خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے ڈسٹرکٹ کورٹس خانیوال پہنچ گئے

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے ڈسٹرکٹ کورٹس خانیوال پہنچ گئے ایس ڈی پی او صدر سرکل مہر وسیم سیال بھی ہمراہ موجود تھے ڈی پی او نے سیکورٹی پر موجود پولیس افسران وجوانوں کو ڈیوٹی بارے بریفنگ دی اور الرٹ ہوکر سیکورٹی ڈیوٹی

سرانجام دینے کی ہدایات بھی کی اور ڈی پی او کا کہنا تھا کہ سستی، غفلت لاپرواہی ہرگز برداشت نا کی جائے گی غفلت لاپرواہی کے مرتکب پولیس افسران و ملازمین کے خلاف سخت محکمانہ ایکشن لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں