شیخوپورہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ کے نومنتخب صدر سمیت دیگر عہدیداران کو شاندار کامیابی پہ الحمداللہ ورکنگ جرنلسٹ گروپ کی پوری ٹیم نے مبارکباد پیش کی 104

شیخوپورہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ کے نومنتخب صدر سمیت دیگر عہدیداران کو شاندار کامیابی پہ الحمداللہ ورکنگ جرنلسٹ گروپ کی پوری ٹیم نے مبارکباد پیش کی

شیخوپورہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ کے نومنتخب صدر سمیت دیگر عہدیداران کو شاندار کامیابی پہ الحمداللہ ورکنگ جرنلسٹ گروپ کی پوری ٹیم نے مبارکباد پیش کی

شیخوپورہ(بیوروچیف/ شیخ محمد طیب سے) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ کے نومنتخب صدر چوہدری خرم شہزاد ورک ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ، جنرل سیکرٹری چوہدری ذوالقرنین ڈوگر سمیت دیگر عہدیداران کو شاندار کامیابی پہ الحمداللہ ورکنگ جرنلسٹ گروپ کی پوری ٹیم نے ضلع کچہری ان کے آفس پہنچ کر مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھولوں کے گلدستے پیش کیئے۔

اس موقع پر چوہدری خرم شہزاد ورک نے پریس کلب شیخوپورہ کے سابق صدر شہباز احمد خان ، سابق جنرل سیکرٹری صفدر شاہین ، چوہدری شہزاد ورک ، مرزا خالق بیگ ، واجد عظیم خان ، علی بیگ ،

طاہر خان ، مرزا محمدارشد بیگ اور دیگر صحافی بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میری حوصلہ افزائی پہ میں آپ سب بھائیوں کا شکر گزار ہوں مجھے اپنے بھائیوں پر فخر ہے کیوں کہ آپ جیسے بھائیوں کا ساتھ ہی میری کامیابی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں