اسلام گڑھ مرزا عاشق حسین اور ٹھیکیدار رحمان کی طرف ڈپٹی کمشنر کوٹلی امجد علی مغل صاحب لطیف مغل رجسڑار ہائی کورٹ مرزا واجد ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ 142

اسلام گڑھ مرزا عاشق حسین اور ٹھیکیدار رحمان کی طرف ڈپٹی کمشنر کوٹلی امجد علی مغل صاحب لطیف مغل رجسڑار ہائی کورٹ مرزا واجد ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام گڑھ مرزا عاشق حسین اور ٹھیکیدار رحمان کی طرف ڈپٹی کمشنر کوٹلی امجد علی مغل صاحب لطیف مغل رجسڑار ہائی کورٹ مرزا واجد ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام گڑھ (نامہ نگار)مرزا عاشق حسین اور ٹھیکیدار رحمان کی طرف ڈپٹی کمشنر کوٹلی امجد علی مغل صاحب لطیف مغل رجسڑار ہائی کورٹ مرزا واجد ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ۔ظہرانہ میں شوکت علی مغل ایڈووکیٹ یونس مغل ڈراایکٹر M D A ڈاکٹر وحید اقبال جاوید اقبال بٹ میسر رازق استاد شرافت اور استاد گوگا

منیجر مسعود الحسن نعمان خالد رضوان خالد ٹھیکیدار رحمن الیاس اعوان کی خصوصی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سپین سے مرزا عاشق حسین صاحب نے آج اپنے گھر کھانے پر مختلف دوست احباب کے لیے پر تکلف دعوت پرمدعو کیا ۔جس میں منگلا ڈیم کی تازہ مچھلی پہاڑی بکرے کا گوشت اور دیگر مختلف اقسام کے

کھانوں کو دستر خوان کی زینت بنایا مرزا عاشق صاحب ایک ہنس مکھ ملنسار اور مہمان نواز آدمی ہیں مرزا عاشق صاحب جب بھی سپین سے پاکستان آتے ہیں اکثر و بیشتر وہ اس طرح کی خوبصورت محفلیں سجا کر مل بیٹھنے کا موقع فراہم کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں