131

ضلع مہمند ،غلنئی ہسپتال کے رہائشی ہاسٹل خالی کرانے کے لئے مقامی انتظامیہ کی کارروائی

ضلع مہمند ،غلنئی ہسپتال کے رہائشی ہاسٹل خالی کرانے کے لئے مقامی انتظامیہ کی کارروائی

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند ،غلنئی ہسپتال کے رہائشی ہاسٹل خالی کرانے کے لئے مقامی انتظامیہ کی کارروائی.

اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند خرم جدون زیرِ نے محمد سہیل، اے سی (ریونیو) تحصیلدار حلیمزئی اور متعلقہ ایس ایچ او کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو اسپتال ہاسٹل کے سات کمرے خالی جبکہ آٹھ کمروں کو سیل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں