87

ناظم جوکھیو قتل کیس: پراسیکیوشن کو حتمی چالان جمع کروانے کیلئے 26 جنوری تک مہلت

ناظم جوکھیو قتل کیس میں پراسیکیوٹر نے مقدمے کا حتمی چالان پیش کرنے کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔

عدالت نے تاخیر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ واقعےکو پیش آئے مہینے گزر چکے  ابھی تک حتمی چالان پیش نہیں کیا جاسکا۔

بعد ازاں پراسیکیوشن کو حتمی چالان جمع کروانے کے لیے 26 جنوری تک مہلت دے دی گئی۔

مقتول کے بھائی کا الزام ہے کہ پیپلز پارٹی کے ایم پی اے جام اویس کے مہمانوں کے شکار کی ویڈیو وائرل کرنے پر ناظم جوکھیو کو قتل کیا گیا، ناظم کی لاش کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ کے قریب سے ملی تھی۔

https://www.youtube.com/watch?v=9Y2ICKuFLfs

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں