126

ٹھٹھہ کیٹی بندر کے سمندر میں کشتیوں کے الٹنے اسمیں جانبحق افراد پر انتہائ دکھ غم کا اظہار، سینیٹر سسئ پلیجو

ٹھٹھہ کیٹی بندر کے سمندر میں کشتیوں کے الٹنے اسمیں جانبحق افراد پر انتہائ دکھ غم کا اظہار، سینیٹر سسئ پلیجو

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماء سینیٹر سسئ پلیجو نے کیٹی بندر کے سمندر میں کشتیوں کے الٹنے اسمیں جانبحق افراد پر انتہائ دکھ غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہیکہ سندھ حکومت متاثرین کے ساتھ ہے اور انکا ہر طرح سے خیال رکھا جارہا ہے مٹاثرین کو اکیلا نہی چھوڑیں گے گم شدہ ماہیگیروں کی تلاش جاری ہے سسئ پلیجو نے جانبحق ماہیگیروں کے ورثاء سے تعزیت کا اظہار کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں