خانیوال ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی زیر نگرانی ضلع کی 135 یونین کونسلز میں کاشتکاروں کو کھاد کی نوٹیفائیڈ ریٹس پر فراہمی جاری
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر سلمان خان کی زیر نگرانی ضلع کی 135 یونین کونسلز میں قائم فئیر پرائس شاپس ،سیل پوائنٹس یوریا کھاد پر کاشتکاروں کو کھاد کی نوٹیفائیڈ ریٹس پر فراہمی جاری ہے-ان پوائنٹس پر محکمہ زراعت اور مال کا عملہ بھی کاشتکاروں کی رہنمائی کے لئے تعینات کیا گیا ہے-