اردو زبان کے نفاذ کے لیئے عملی جدوجہد ضروری ہے تاکہ ملک میں اتحاد کی فضاء قائم ہوسکے صباء ناصر 122

اردو زبان کے نفاذ کے لیئے عملی جدوجہد ضروری ہے تاکہ ملک میں اتحاد کی فضاء قائم ہوسکے صباء ناصر

اردو زبان کے نفاذ کے لیئے عملی جدوجہد ضروری ہے تاکہ ملک میں اتحاد کی فضاء قائم ہوسکے صباء ناصر

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)اردو زبان کی ہر سطح پر ترویج لازمی ہے انگریزی زبان کے تسلط کا خاتمہ ہمیں ذہنی غلامی سے نجات دلاتا ہے جسٹس فائز عیسیٰ کے اردو کی ترویج کے حوالے سے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں آواز خلق فاؤنڈیشن کی سیکریٹری جنرل و شعبہ نفاذ اردو کی سربراہ صباء ناصر

اردو زبان کے نفاذ کے لیئے عملی جدوجہد ضروری ہے تاکہ ملک میں اتحاد کی فضاء قائم ہوسکے صباء ناصرپاکستان کی قومی زبان اردو کی ترویج ہر سطح پر لازمی ہے یہ آئین پاکستان کے مطابق ایک قوم و ملت کے اتحاد کے لیئے ضروری امر ہے ان خیالات کا اظہار آواز خلق فاؤنڈیشن کی سیکریٹری جنرل و آواز خلق فاؤنڈیشن شعبہ نفاذ اردو کی سربراہ صباء ناصر نے جسٹس فائز عیسیٰ کی جانب سے جاری

بیان جس میں انہوں نے پاکستان میں قانون سازی کو انگریزی کے بجائے اردو میں کرنے پر ضرور دیا کا خیر مقدم کرتے ہوئے کیا صباء ناصر کا مزید کہنا تھا کہ جب ہم ایک قوم ہونے کی بات کرتے ہیں تو ایک زبان اردو کو کیوں نافذ نہیں کرتے اب وقت آگیا ہے کہ سب مل کر اردو کے عملی نفاذ کی جدوجہد کو تیز کریں اور اسے نافذ کردیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں