109

ٹھٹھہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کیٹی بندر میں ڈوبنے والے ماہی گیروں کی مالی امداد کا اعلان

ٹھٹھہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کیٹی بندر میں ڈوبنے والے ماہی گیروں کی مالی امداد کا اعلان

ٹھٹھہ نمائندہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کیٹی بندر میں ڈوبنے والے ماہی گیروں کی مالی امداد کا اعلان تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سند ھ نے جاں بحق ہونے والے ماہی گیروں کیلئے فی کس ایک لاکھ روپے کا اعلان کیا 22 جنوری کو
کیٹی بندر کے پاس ماہی گیروں کی 3 کشتیاں طوفانی ہوائوں کی زد میں آگئی تھی کشتیوں میں 46 ماہی گیر سوار تھے ٹھٹھہ کی ضلعی انتظامیہ، پاکستان نیوی اور میری ٹائم سیکوریٹی ایجنسی کی مدد سے 34 ماہی گیروں کو بچالیا تھا جبکہ 12 ماہی گیر لاپتہ ہوگئے تھے 12لاپتہ ماہی گیروں میں سے 9 ماہی گیروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ضلعی انتظامیہ ابھی تک بقایا 3 ماہی گیروں کی تلاش کررہی ہے؛

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں