164

فائر سٹون نیوزکے ٹیم ممبران کی جانب سے پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب باڈی 2022 کو مبارکباد

فائر سٹون نیوزکے ٹیم ممبران کی جانب سے پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب باڈی 2022 کو مبارکباد

ٹھٹھہ(آمین فاروقی سے)نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب باڈی 2022 کو فائر سٹون نیوز میڈیا گروپ کی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر انور رضاء ، جنرل سیکریٹری خلیل راجہ اور فناس سیکرہٹری نئیر علی

کو فائر سٹون نیوز کی ٹیم سیدہ فائزہ شاہ کاظمی ، امین فاروقی ، شیخ محمد طیب ، جاوید اقبال بٹ ، سعید احمد بھٹی ، افضل صافی ، محمد اصغر علی رحمانی اور خرم شہزاد ملک و دیگر ٹیم ممبران کی جانب سے مبارکباد پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں