101

کانگو میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن بازار اور گھروں پر گرگئی، 26 افراد ہلاک

کانگو میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن بازار اور گھروں پر گرگئی، 26 افراد ہلاک

کانگو میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن بازار اور گھروں پر گرگئی، 26 افراد ہلاک

ہلاک شدگان میں زیادہ تر تاجر اور بس کا انتظار کرنے والے افراد شامل ہیں، حکومتی ترجمان— فوٹو: رائٹرز
 ہلاک شدگان میں زیادہ تر تاجر اور بس کا انتظار کرنے والے افراد شامل ہیں، حکومتی ترجمان— فوٹو: رائٹرز

افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گر گئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کنساشا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اور بازار پر گری جس کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔

کانگو حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 24 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان میں زیادہ تر تاجر اور بس کا انتظار کرنے والے افراد شامل ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=aRUOoZiiGmY&t=2s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں