106

سنگجانی جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں ڈاکو رائج قائم باوردی پولیس اہلکار چیکنگ اور سرچنگ کے نام پر عوام کو لوٹنے لگے

سنگجانی جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں ڈاکو رائج قائم باوردی پولیس اہلکار چیکنگ اور سرچنگ کے نام پر عوام کو لوٹنے لگے

سنگجانی (بیورو رپورٹ)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں ڈاکو رائج قائم باوردی پولیس اہلکار چیکنگ اور سرچنگ کے نام پر عوام کو لوٹنے لگے آئی جی اسلام آباد اور سی پی او آر پی او راولپنڈی کے تمام دعوے ٹھس قوم کے محافظ وردی میں لٹیرے بن چکے ہیں تھانہ ترنول میں گزشتہ دنوں چار پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر کا اندراج ہوا تھا اور مقدمہ خارج اسی طرح تھانہ آئی نائن انڈسٹریل ایریا میں بھی تین پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج
دو دن قبل راولپنڈی پولیس پیرودھائی تھانہ نے بھاری نفری کے ہمراہ سرچنگ کا کام شروع کیا تو انہوں نے فیصل نامی شہری کے گھر بغیر لیڈیز پولیس کے گھر کی تلاشی لی اور گھر کا سارا سامان الٹ کر رکھ دیاجب کہ متاثرہ شخص کا کہنا ہے وہ ہمارے گھر سے تین تولے زیور اور دو سے ڈھائی لاکھ روپے کے قریب نقدی بھی لے گئے ہیں جب کہ اہل محلہ کا کہنا ہے یہ شریف لوگ ہیں اور ان کا کوئی کرمنل ریکارڈ بھی موجود نہیں دوسری طرف پولیس اس واقعے سے مکمل مکر گئی ہے
انہوں نے کہا

ہم سرچنگ کر رہے تھے ایک لڑکا بھاگ ہاں جب اسے ہم نے گرفتار کیا تو اس کی جیب سے 110 گرام منشیات یعنی کے چرس برآمد ہوئی جس کی باقاعدہ ہم نے ایف آئی آر درج کرکےتحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ راولپنڈی پولیس کا یہ دوسرا واقعہ ہے اس سے پہلے ٹیکسلا تھانہ کی طرف سے
کرمال گاؤں میں رات ایک بجے ریٹ کیا گیا

جس میں ایس ایچ او مسرور اور بھاری نفری موجود تھی وہاں سے بھی ذرائع کے مطابق 16 تولے زیور اور تین لاکھ روپے نقدی لی گئی لیکن اسے کسی بھی اسٹیشن پر شو نہیں کیا گیاہالا کے رات پولیس پر اہل محلہ نے فائرنگ بھی کی جس کی نہ تو ایف آئی آر کا اندراج کیا گیا

اور نہ ہی واقعہ کی آگے تحقیقات کو بڑھایا گیاآر پی او راولپنڈی اور سی پی او راولپنڈی کوایسے ہونے والے تمام واقعات کی مکمل تحقیقات کرنی ہوگی راولپنڈی پولیس سے دبنگ آفیسر سے محروم ہونے کے بعد مسلسل بدنامی کا باعث بن رہی ہےحالات کے موجودہ تعینات سی پی او راولپنڈی انتہائی ذمہ دار اور سمجھدار انسان ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں