112

اسلام گڑھ چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کے والد محترم کی وفات پر تنظیم السادات جموں و کشمیر مہاجرمقیم کا اظھارتعزیت

اسلام گڑھ چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کے والد محترم کی وفات پر تنظیم السادات جموں و کشمیر مہاجرمقیم کا اظھارتعزیت

اسلام گڑھ(نامہ نگار) چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کے والد محترم کی وفات پر تنظیم السادات جموں و کشمیر مہاجرمقیم مرکزی سرپرست اعلیٰ سید صابر حسین راجوروی، سید محمود حسین مرکزی نائب صدر تحریک اسلامی پاکستان،خمص کمیٹی چیئرمین مفتی نزاکت حسین کاظمی،

مرکزی نائب صدر زیشان حیدر بخاری، چیئرمین نصاب بورڈ پروفیسر اسد محمود کاظمی، ڈویژن صدر سید شفیق حسین بخاری،سید ابو طالب کاظمی ریٹائرڈ کمشنر،سید صادق حسین شاہ کاظمی ریٹائرڈ ہیڈکانسٹیبل نے فاتحہ خوانی کی ان میرپور آفس میں کی۔ اور دعا کی کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں