ہارون آباد کپاس کی پیداوار میں اضافہ کے حوالے سے ایک سیمینار منعقد
ہارون آباد (خرم شہزاد ملک سے) ہارون آباد کپاس کی پیداوار میں اضافہ کے حوالے سے ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایم این چوہدری نورالحسن تنویر، سابق ایم پی اے کاشف محمود، احتشام الحق لالیکا، علی سفیان جنرل مینجر سنفیا ایگری سروس، ریجنل مینجر عارف مسعود گرمانی، خرم مقبول ممونکا، ملک شاہد حنیف سناٹا جنرل سیکرٹری ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان تحصیل ہارون آباد،
خرم شہزاد ملک ضلعی نائب صدر بہاولنگر ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان، نائب صدر آر یو جے تحصیل ہارون آباد ڈاکٹر ذوالفقار علی، فنانس سیکرٹری آر یو جے تحصیل ہارون آباد سمیت میڈیا نمائندگان کسانوں اور کاشتکاروں نے شرکت کی کپاس ہمارے ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ان خیالات کا اظہار ملک سجاد علوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہم اپنے علاقہ میں کپاس کی
بہتری کے لیے بہترین سنیفا کے تحقیق شدہ درائٹئیز دیں گے سنیفا ایگری کے پروگرام سے ملک سجاد علوی نے عمر عثمان کاٹن جنرز اینڈ الائیڈ انڈسٹریز میں سنیفا ایگری سروس کے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ میری حتیٰ الو سع کوشش ہے کہ اپنے علاقہ ھارون آباد اور فورٹ عباس میں کاشتکار بھائیوں کو سنیفا کمپنی کے تحقیق شدہ کپاس کے بیج مہیا کر کے ملک کی ریڑھ کی ھڈی کی حیثیت والی فصل کو چارچاند لگا دوں اور کپاس کا استحکام ممکن ھو سنیفا ایگری سروس کے
پروگرام میں جنرل منیجر سنیفا علی سفیان مارکیٹنگ منیجر شہزاد ضیا ریجنل منیجر عارف مسعود گرمانی نے کاشتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماہرین کا کہنا تھا جب تک ھم تصدیق اور تحقیق شدہ کپاس کی ورائٹیز کاشت کروائیں گے اور کپاس کی فصل کو استحکام میں ھم دن رات مصروف ھیں علی سفیان کا کہنا تھا
کہ کپاس ھمارے ملک کی ایک ریڑھ کی ھڈی کی حیثیت رکھتی ھے سنیفا تحقیق کے بعد ہی تصدیق شدہ کپاس کے بیج اپنے ملک کے پاکستان کے کاشتکاروں کو مہیا کر رہی ھے جس کی پیورٹی بین الاقوامی معیار پہ غیر ملکی ماہرین کی مدد سے تیار کر رہی ھے جس سے ملک پاکستان میں کپاس کی کاشت کا ھم استحکام بنائیں گے تاکہ ھمارے کاشتکار اپنی فی ایکڑ پیداوار بڑھا سکیں