161

ٹھٹھہ منشیات کے خلاف شعوری أگاھی پیدا کرنے کے لئے اینٹی نارکوٹکس پاکستان کے سیکرٹری اور سابقہ آئی جی سندھ کلیم امام کی قیادت میں ریلی

ٹھٹھہ منشیات کے خلاف شعوری أگاھی پیدا کرنے کے لئے اینٹی نارکوٹکس پاکستان کے سیکرٹری اور سابقہ آئی جی سندھ کلیم امام کی قیادت میں ریلی

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)منشیات کے خلاف شعوری أگاھی پیدا کرنے کے لئے اینٹی نارکوٹکس پاکستان کے سیکرٹری اور سابقہ آئی جی سندھ کلیم امام کی قیادت میں ایک ریلی ڈی سی آفس ٹھٹھہ سے نیشنل پریس کلب ٹھٹھہ تک نکالی گئی☆ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان ۔اے ڈی سی ٹھٹھہ

۔تمام سرکاری محکموں کے افسران و ملازمین پولیس رینجرز اور اسکولوں کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت

☆☆ پاکستان کے پڑوسی ملک میں بھنگ سمیت 90 فیصد منشیات کا کاروبار ہوتا ہے اسکے باوجود پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے متحرک ہونے کی وجہ سے کافی حد تک منشیات کے کاروبار پر قابو پالیا گیا ہے

اور مزید کاروائیاں جاری ہیں،سیکرٹری نارکوٹکس فورس☆ سرحدی علاقوں کے صوبے سے دوسرے صوبے تک منشیات کی نقل و عمل کو روکنے کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس رینجرز سمیت ایکسائیز کو مزید کام کرنے کی

ضرورت ہے،سیکرٹری نارکوٹکس فورس☆ منشیات سے بچنے کے لیے عوامی سطع پر ٹھٹھہ سے مہم کا آغاز کیا ہے،سیکرٹری نارکوٹکس فورس☆ ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان اور پوری پولیس ٹیم کی تعریف،سیکرٹری نارکوٹکس فورس☆ ٹھٹھہ ضلع میں بھی پولیس منشیات کے خلاف بہترین اقدامات کررہی ہے،سیکرٹری نارکوٹکس فورس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں