80

خانیوال ی ایچ کیو ہسپتال خانیوال میں ہڈیوں کے ماہر سرجن ڈاکٹر محمد اسد پاشا کے نام ایک عزاز

خانیوال ی ایچ کیو ہسپتال خانیوال میں ہڈیوں کے ماہر سرجن ڈاکٹر محمد اسد پاشا کے نام ایک عزاز

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال میں ہڈیوں کے ماہر سرجن ڈاکٹر محمد اسد پاشا کے نام ایک عزاز انہوں نے ایک اہم اور مشکل سرجری جو کہ اے سی ایل ریکسٹکشن سرجری کہلاتی ہے

اور کم سرجن ہی یہ سرجری کامیابی سے کرتے ہیں کو ڈسٹرکٹ اسپتال خانیوال میں نا صرف کر دکھایا بلکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال میں نئی تاریخ رقم کر دی۔اس پیچیدہ سرجری کی پراویٹ ہسپتال میں 3 لاکھ روپے میں کیا جاتا ہے

مگر ڈی ایچ کیو ہسپتال خانیوال میں صرف 15 ہزار روپے میں کی گئی۔ ایم ایس ڈاکٹر محمد نبیل سلیم نے کامیاب سرجری پر ڈاکٹر محمد اسد پاشا کو شاباش دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں