ٹھٹھہ سندھیانی تحریک ضلع ملیر کا اجلاس آرگنائزنگ کمیٹی کی شرکت مرکزی رہنماء مریم گوپانگ کی صدارت میں منعقد
ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)سندھیانی تحریک ضلع ملیر کا اجلاس آرگنائزنگ کمیٹی کی شرکت مرکزی رہنماء مریم گوپانگ کے گھر انکی صدارت میں منعقد ہوا بڑی تعداد میں خواتین کی شرکت اجلاس کو بریفننگ پرھ سومرو نے کیا
تنظیم کو مزید منظم طریقے سے چلانے اور گھر گھر فکر پلیجو کے شعور کو اجاگر کرنے پر زور دیا گیا ضلع ملیر کے لئے آرگنائزنگ باڈی کی تشکیل میں صدر مریم گوپانگ ، جنرل سیکریٹری پرھ سومرو ، خزانچی حورالنساء میرانی ، پریس سیکریٹری زرینا میرانی اور رابطہ سیکریٹری شمشاد نوناری کو منتخب کیا گیا