مہمند ضلع کے تاریخ میں کرکٹ کا سب سے بڑا اور پہلے میر اویس مہمند لیگ کا اغاز
ضلع مہمند۔(افضل صافی )مہمند ضلع کے تاریخ میں کرکٹ کا سب سے بڑا اور پہلے میر اویس مہمند لیگ کا اغاز ۔ ضلع کے 8 تحصیلوں سے 8 کرکٹ ٹیم لیگ میں حصہ لے رہے ہیں۔ سمنات رحمان مہمند کرکٹ گراونڈ میں شروع ہونے والہ لیگ 6 مارچ تک جاری رہیگا۔مہمند ضلع میں سب سے بڑا اور پہلا میر اویس مہمند لیگ کا افتتاح مہمند لیگ کے اونر میر اویس مہمند نے کیا۔ اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام ضلع بمہمند کے امیر مولانا محمد عارف حقانی۔اور مختلف علاقائی مشران اور کھلاڑی موجود تھے
میراویس مہمند نے سمنات کرکٹ گراوانگ میں سولر سسٹم کا بھی افتتاح کیا انکا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد مہمند ضلع سے پلئیر اور ٹیلنٹ پیدا کرنا ہے تاکہ یہ کھلاڑی نشنل اور انٹرنشنل سطح پر کرکٹ میں مقام پیدا کرکے اپنے علاقے اور پاکستان کا نام روشن کریں۔انہوں نے بتایا کہ مہمند لیگ پہلا ایڈیشن ہے اور ائندہ سالوں میں جاری رہیگا۔ اس موقع پر جھانزیب مہمند اور مولانا محمد عارف حقانی اور مشران نے میر اویس مہمند کا شکریہ ادا اور کہا کہ ہم ہرقسم تعاون کرینگے۔ میر اویس مہمند لیگ میں کل 8 کرکٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہے
۔جس میں کرکٹ کے نشنل کھلاڑی بھی موجود ہے اور روزانہ 20 .20 اوروں کا 2. 2 میچ کھیلے جائنگے ۔جو 6 مارچ تک جاری رہیگا۔ضلع مہمند کے تمام تحصیلوں سے کرکٹ ٹیمیں مہمند لیگ میں شامل ہیں۔ جو سیاسی اور منتخب نمائدوں نے بنائے ہیں۔شبقدر کے قریب سمنات رحمان کرکٹ گراونڈ جو PCB کے ساتھ رجسٹرڈ ہے
۔کھلاڑیوں کو تمام سہولت دئے گئے ہیں ۔یاد رہے کہ ضلع کے تاریخ میں پیلا اویس مہمند لیگ کا انعقاد کیا گیا ہے۔جس میں لاکھوں روپئے کا انعامات مختلف مد میں دئے جائنگے۔مہمند لیگ کیلئے روزانہ دور دراز علاقوں سے سینکڑی کی تعداد میں تماشائی اتے ہیں ۔