124

خانیوال حساس اداروں کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر رمیض ظفر کا پولیس کے ہمراہ چھاپہ

خانیوال حساس اداروں کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر رمیض ظفر کا پولیس کے ہمراہ چھاپہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) میاں چنوں گودام میں چھپائی گئی 1 ہزار من گندم اور لوڈ ٹرک پکڑا گیا حساس اداروں کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر رمیض ظفر کا پولیس کے ہمراہ چھاپہ گندم سرکاری تحویل میں لے کر گودام سیل کردیا گیا،ٹرک تھانے بند ذخیرہ کی گئی گندم شہر سے باہر سمگل کی جارہی تھی۔ سٹی پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ہے:اسسٹنٹ کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں