73

خانیوال ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر محمد اقبال خان نیازی کا یوم کاشتکاران برائے سورج مکھی پر کاشتکاروں سے خطاب

خانیوال ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر محمد اقبال خان نیازی کا یوم کاشتکاران برائے سورج مکھی پر کاشتکاروں سے خطاب

خانیوال (سعید احمد بھٹی) * سورج مکھی اگائو مہم * ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر محمد اقبال خان نیازی نے کہا ہے کہ خوردنی تیل میں خود کفالت کے لئے تیل دار اجناس کی کاشت و پیداوار میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے اس مقصد کے لئے تصدیق شدہ بیج خریداری کی مد میں کاشتکاروں کو حکومت پنجاب کی طرف سے سبسڈی دی جارہی ہے

-انہوں نے یہ بات چک 170 دس آر میں یوم کاشتکاران برائے سورج مکھی سے خطاب کے دوران کہی-اس موقع پر سینئیر سائنٹسٹ سوائل اینڈ واٹر ٹیسٹنگ سید قیصر حسین شاہ نے مٹی اور پانی کے تجزئیے کے لئے کاشتکاروں کی رہنمائی کی-ریسرچ آفیسر تیلدار اجناس ایوب ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے زمینداروں کی سورج مکھی مکھی کی ورائٹیوں کے حوالہ سے رہنمائی کی- اسسٹنٹ ڈائریکٹر سبزیات و باغات نے خطاب میں کچن گارڈننگ بارے رہنمائی کی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں