72

معصوم افراد کو دوران نماز نشانہ بنانا سفاکیت ہے، واحد منڈان

معصوم افراد کو دوران نماز نشانہ بنانا سفاکیت ہے، واحد منڈان

بنوں(نثاربیٹنی سے) معروف کاروباری شخصیت اور مینجر بنوں اڈا واحد خان منڈان نے پشاور بم دھماکہ میں جانی نقصان پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا

کہ معصوم افراد کو مسجد میں نماز کے دوران نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ اور گھناونی حرکت ہے، میں شہداء کے خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں اور حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں