41

خانیوال: اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں رمیض ظفر کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ

خانیوال: اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں رمیض ظفر کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے-اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں رمیض ظفر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک

دورہ کرکے طبی سہولیات کا جائزہ لیا انہوں نے وزٹ کے دوران ہسپتال کی صفائی سمیت دیگر انتظامات بھی چیک کئے اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں