28

حویلی کہوٹہ میں ایس کام کی ناقص سروس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات، اظہر اقبال

حویلی کہوٹہ میں ایس کام کی ناقص سروس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات، اظہر اقبال

حویلی کہوٹہ (بیورو چیف)حویلی کہوٹہ میں ایس کام کی ناقص سروس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات، اظہر اقبال
حویلی کہوٹہ میں ایس کام کی ناقص سروس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے ہر جگہ آواز اٹھانے پر بھی کوئی ایکشن نہیں لے رہا حویلی کو اسکا حق دیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں