29

صحت انصاف کارڈ جیسی سہولت پوری دنیا میں نہیں- میاں خالد محمود

صحت انصاف کارڈ جیسی سہولت پوری دنیا میں نہیں- میاں خالد محمود

شیخوپورہ(بیوروچیف/شیخ مجمد طیب سے)صحت انصاف کارڈ جیسی سہولت پوری دنیا میں نہیں، عمران خان کے اس اقدام کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، صحت انصاف کارڈ سے عام عوام کا معیار زندگی بلند ہوا اور صحت کی سہولیات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر قدرتی آفات

پنجاب میاں خالد محمود نے شیخوپورہ میں منعقدہ غزالہ ہسپتال میں صحت انصاف کارڈ کو فعال کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ میاں خالد محمود نے کہا کہ شناختی کارڈ ہی انصاف کارڈ ہے اور انصاف کارڈ سے الحاق شدہ کسی بھی ہسپتال میں فری علاج کروایاجا سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں