34

کل کے اجلاس کیلئے اسمبلی سیکرٹریٹ ایجنڈے سے ہی لاعلم ہے، ترجمان پیپلزپارٹی

کل کے اجلاس کیلئے اسمبلی سیکرٹریٹ ایجنڈے سے ہی لاعلم ہے، ترجمان پیپلزپارٹی

کل کے اجلاس کیلئے اسمبلی سیکرٹریٹ ایجنڈے سے ہی لاعلم ہے، ترجمان پیپلزپارٹی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہےکہ کل دن 11 بجے اسمبلی اجلاس ہے لیکن اسمبلی سیکرٹریٹ ایجنڈے سے ہی لاعلم ہے۔

 ایک بیان میں شازیہ مری کا کہنا ہےکہ اسپیکر قومی اسمبلی اپنی فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی کر رہے ہیں، اسمبلی سیکرٹریٹ کا ممبران کو ایجنڈے سے لاعلم رکھنا سوالیہ نشان ہے۔

 شازیہ مری کا کہنا ہےکہ اسپیکر قومی اسمبلی کافرض ہےکہ  وہ ارکان کو ایجنڈے سے آگاہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں