27

خانیوال ضلعی انتظامیہ نجی اداروں میں معذور افراد کیلئے 3 فیصد کوٹہ پر ملازمتوں کی فراہمی کیلئے کوشاں

خانیوال ضلعی انتظامیہ نجی اداروں میں معذور افراد کیلئے 3 فیصد کوٹہ پر ملازمتوں کی فراہمی کیلئے کوشاں

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ نجی اداروں میں معذور افراد کیلئے 3 فیصد کوٹہ پر ملازمتوں کی فراہمی کیلئے کوشاں
ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کا سرکاری حکم نہ ماننے والے انڈسٹریل یونٹس،نجی اداروں کو نوٹسز بھجوانے کا حکم
ضلعی کمیٹی بحالی معذوراں کے اجلاس میں اہم فیصلے
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد اختر منڈھیرا،ڈی او انڈسٹریز بھی اجلاس میں موجود
محکمہ لیبر،سوشل سیکورٹی،سوشل ویلفئیر اور بلائنڈ ایسوسی ایشن کے نمائندہ کی بھی شرکت
سپریم کورٹ کے 2018 کے حکم کے کوٹہ پالیسی پر عمل نہ کرنے والوں کو نوٹسسز بھجوائے جائیں:ڈپٹی کمشنر
ضلعی انتظامیہ سرکاری اداروں میں معذور افراد کیلئے مختص کوٹہ پر عمل کررہی ہے :سلمان خان لودھی
نجی ادارے بھی احکمات پر عمل یقینی بنائیں:ڈپٹی کمشنر
تمام نجی اداروں کو رمضان سے قبل تین فیصد کوٹہ بھرتیاں مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں