28

خانیوال ضلعی انتظامیہ نے پانچ رمضان بازار فنگشنل کرنے کے لئے انتظامات مکمل

خانیوال ضلعی انتظامیہ نے پانچ رمضان بازار فنگشنل کرنے کے لئے انتظامات مکمل

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ خانیوال نے پانچ رمضان بازار فنگشنل کرنے کے لئے انتظامات مکمل کرلیئے-ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عمر افتخار شیرازی نے اسسٹنٹ کمشنر خانیوال بختیار اسماعیل کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرپر قائم رمضان بازار کا اچانک دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا- انہوں نے کہا

کہ محکمہ صحت،ریسکیو 1122،سول ڈیفینس سمیت دیگر ملازمین بھی رمضان بازاروں کے لئے اپنا ڈیوٹی روسٹر جاری کریں- معذور،بزرگ افراد اور خواتین کے بیٹھنے کے لئے مناسب انتظام ہونا چاہئیے-سٹالز پر اچھی کوالٹی کی اشیاء وافر مقدار میں رکھوائی جائیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں