29

خانیوال : ضلعی انتظامیہ نے ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف فراہمی اور گندم خریداری کی تیاریاں مکمل کرلیں

خانیوال : ضلعی انتظامیہ نے ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف فراہمی اور گندم خریداری کی تیاریاں مکمل کرلیں

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ نے ماہ رمضان میں عوام کو ریلیف فراہمی اور گندم خریداری کی تیاریاں مکمل کرلیں ممبر بورڈ آف ریونیو محمد حیات لک کا انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے دورہ،ڈی سی دفتر میں میٹنگ
ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کی ممبر بورڈ آف ریونیو کو بریفنگ اے ڈی سی آر عمر افتخار شیرازی،اسسٹنٹ کمشنر بختیار اسماعیل کی بھی شرکت ای اے ڈی اے، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر،ڈی او انڈسٹریز اور مارکیٹ کمیٹی افسران بھی اجلاس میں موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں