29

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اجلاس چند منٹ بعد ہی ملتوی

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اجلاس چند منٹ بعد ہی ملتوی

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اجلاس چند منٹ بعد ہی ملتوی

ڈپٹی اسپیکر نے اسمبلی اجلاس میں بدترین ہنگامہ آرائی کو جواز بناتے ہوئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل تک ملتوی کر دیا۔ فوٹو: فائل
ڈپٹی اسپیکر نے اسمبلی اجلاس میں بدترین ہنگامہ آرائی کو جواز بناتے ہوئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل تک ملتوی کر دیا۔ فوٹو: فائل

لاہور: ڈپٹی اسپیکر نے رولنگ کے تحت پنجاب اسمبلی کا اجلاس چند منٹ چلنے کے بعد ہی ملتوی کر دیا۔

ڈپٹی اسپیکر نے اسمبلی اجلاس میں بدترین ہنگامہ آرائی کو جواز بناتے ہوئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل تک ملتوی کر دیا۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس صرف 6 منٹ ہی چل سکا جس کے باعث نا تو آج نئے وزیراعلیٰ کے چناؤ کے لیے ووٹنگ ہو سکی اور نا ہی پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جا سکی۔

https://youtu.be/GQel3iHddgw

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں