29

جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم  نیوز نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ کیا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟/ فائل فوٹو
ہم نیوز نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ کیا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟/ فائل فوٹو

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

جیونیوز کےمطابق ہم  نیوز نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ کیا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟

اس  پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے دو ٹوک جواب دیا ایبسولیوٹلی ناٹ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں