36

خانیوال : ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی رمضان بازاروں میں سستی اشیاء کی عوام تک آسان رسائی کے لئے متحرک

خانیوال : ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی رمضان بازاروں میں سستی اشیاء کی عوام تک آسان رسائی کے لئے متحرک

خانیوال(سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی رمضان بازاروں میں سستی اشیاء کی عوام تک آسان رسائی کے لئے متحرک ناقص کوالٹی اشیاء سپلائی کرنے والے افسران سے زیرو ٹالرینس پالیسی اپنانے کا اعلان ڈپٹی کمشنر سستی اشیاء کی سپلائی کا جائزہ لینے رمضان بازار کبیروالا پہنچ گئے
اسسٹنٹ کمشنر ندیم دیہڑ اور مارکیٹ کمیٹی افسران ہمراہ تھے رمضان بازار کبیروالا کی انتظامیہ کو سبزیوں،پھلوں کا معیار بہتر بنانے کا حکم آٹے، چینی، گوشت اکے سٹالز اور ایگری کلچر فئیر پرائس شاپس کا معائنہ
ضلعی انتظامیہ سبسڈی کے فوائد ہر صورت عوام تک پہنچائے گی:ڈپٹی کمشنر
اسٹالز پر اعلی معیار کی اشیاء وافر مقدار میں شام تک موجود ہوں:ڈپٹی کمشنر
رمضان بازار میں سستے آٹے کے 3350 بیگز روزانہ سپلائی کئے جارہے ہیں:ڈپٹی کمشنر
فی کلو چینی بھی مارکیٹ سے 2 روپے کم پر دستیاب ہے :سلمان خان لودھی
گھی، مشروبات، دالوں پھلوں، سبزیوں پر بھی خصوصی رعایت ہے :ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں