44

مہمند:تحصیل حلیمزٸ بادسیاں میں پرانی دشمنی کی بنا پر پولیس اہلکار قتل

مہمند:تحصیل حلیمزٸ بادسیاں میں پرانی دشمنی کی بنا پر پولیس اہلکار قتل

ضلع مہمند . تحصیل حلیمزٸ بادسیاں میں پرانی دشمنی کی بنا پر پولیس اہلکار قتل ۔ شاہ زادہ اور عالم کی تقریبا 25 سال سے دشمنی چلی ارہی تھی

۔ عالم کا بیٹا پولیس اہلکار جاوید گھر جا رہا تھا کہ تاک میں بھیٹے مخالف فریق نے ان پر فاٸرنگ کر دیں جس سے جاوید نامی پولیس اہلکار موقع پر جانبحق ہوا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں