33

وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دے سکتے ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دے سکتے ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دے سکتے ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

اسلام آباد: بھارتی میڈیا نے وزیر اعظم عمران خان کےاستعفے سے متعلق خبریں چلانا شروع کردیں۔

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دے سکتے ہیں تاہم وفاقی کابینہ کے ایک وزیر نے جیو نیوز سے گفتگو  میں بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں