29

تیسری اہلیہ سے علیحدگی کی خبروں پر عامر لیاقت نے خاموشی توڑ دی

تیسری اہلیہ سے علیحدگی کی خبروں پر عامر لیاقت نے خاموشی توڑ دی

تیسری اہلیہ سے علیحدگی کی خبروں پر عامر لیاقت نے خاموشی توڑ دی

یہ افواہیں بھی زیر گردش تھیں کہ عامر لیاقت انسٹاگرام پر اب دانیہ کو فولو بھی نہیں کررہے جس کے بعد یہ دعویٰ کیا جارہا تھا کہ دونوں میں علیحدگی ہوگئی ہے/ فائل فوٹو
یہ افواہیں بھی زیر گردش تھیں کہ عامر لیاقت انسٹاگرام پر اب دانیہ کو فولو بھی نہیں کررہے جس کے بعد یہ دعویٰ کیا جارہا تھا کہ دونوں میں علیحدگی ہوگئی ہے/ فائل فوٹو

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری شادی سے متعلق گردش کرتی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

گزشتہ کچھ روز سے یہ خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی تھیں کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شوہر عامر لیاقت کے ہمراہ پوسٹ کی گئی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔

اس کے علاوہ یہ افواہیں بھی زیر گردش تھیں کہ عامر لیاقت انسٹاگرام پر اب دانیہ کو فولو بھی نہیں کررہے جس کے بعد یہ دعویٰ کیا جارہا تھا کہ دونوں میں علیحدگی ہوگئی ہے۔

تاہم عامر لیاقت نے اب خود ان تمام خبروں کی تردید کی اور انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں