49

چوہدری رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں نے ہمراہ ایم ایس نزیر احمد ہراج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ

چوہدری رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں نے ہمراہ ایم ایس نزیر احمد ہراج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) چوہدری رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں نے ہمراہ ایم ایس نزیر احمد ہراج تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کا دورہ۔ سٹاف کی حاضری اور صفائی کو چیک کیا۔ میل۔وارڈ، لیبارٹری اور ہیلتھ کارڈ کاونٹر کا دورہ کیا۔مریضوں سے سہولیات کے بارے دریافت کیا ۔ اس موقع ہر کہا

کہ جو افواہیں پھیلا رہے تھے کہ ادویات کی کمی ہے ادویات کا ریکارڈ چیک کیا گیا۔ ہسپتال ہزا میں ادویات وافر مقداری میں موجود ہیں اود گورنمنٹ آف پنجاب اور محکمہ صحت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ادویات کی فراہمی جاری ہے۔مزید اس موقع پر ایم ایس کو ہدایت کی کہ مریضوں کے علاج اور ادویات کی فراہمی کو ہر ممکن طور ہر یقینی بنا ئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں