ضلعی انتظامیہ عید تعطیلات میں بلاتعطل ڈیزل کی سپلائی برقرار رکھنے کے لئے متحرک
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ عید تعطیلات میں بلاتعطل ڈیزل کی سپلائی برقرار رکھنے کے لئے متحرک
ڈپٹی کشمنر سلمان خان لودھی کا اتوار کی چھٹی کے باوجود خانیوال،مہر شاہ اور جہانیاں کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عمر افتخار شیرازی ہمراہ تھے
ڈی سی نے پٹرول پمس پر ڈیزل کا اسٹاک اور نرخ چیک کیئے
سٹاک موجود ہونے کے باوجود سپلائی نہ دینے والے مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ
کمپنیوں کو روزانہ کی بنیاد پر دی جانے والی سپلائی کا ریکارڈ دینے کا پابند کردیا:ڈی سی
ڈیمانڈ کے مطابق سپلائی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی :ڈی سی
اسسٹنٹ کمشنرز پمپس چیکنگ کے دوران نرخ اور پیمانے بھی دیکھیں:سلمان خان لودھی