49

مھمند :یکہ غونڈ تا غلنئ روڈ گزشتہ چارسال گزرنےکےباوجود عوام کیلیےوبال جاں

مھمند :یکہ غونڈ تا غلنئ روڈ گزشتہ چارسال گزرنےکےباوجود عوام کیلیےوبال جاں

ضلع مھمندیکہ غونڈتاغلنئ چندکلومیٹرروڈگزشتہ چارسال گزرنےکےباوجودعوام کیلیےوبال جاں بناھےروڈکےحالات دیکھ کراندازہ لگتاھےکہ اس پرکام ھواھی نھیں ھےحکومت کےطرف سےاس روڈ کیلیےاربوں فنڈمنظورھونےکےباوجودکام نہ ھوناسمجھ سےباھرھےعوام کےباربارمطالبوں کےباجودکام سست روی کاشکارھےعوام روزروزازیت برداشت کرکےتھک گیےھےوزیراعلی کےپی کےسےنوٹس لینےکامطالبہ

۔تفصیلات کےمطابق یکہ تاغلنئ چندکلومیٹرروڈ گزشتہ چارسال سےٹھوپھوٹ کاشکارھےجگہ جگہ کڈےبنےھوئےھیں خواتین بچے اورمریض اس روڈسےگزرتےھوئےروزروزازیت برداشت کرکےتھک چکےھیں باربارمطالبوں کےباوجودروڈ پرکام نہ ھونےکےبرابرھےروزانہ مھمندانےجانے

والےشدیدمشکلات میں یہ کھٹن سفرطےکرکےگزرتےھیں اربوں روپےسرکاری فنڈ خرچ ھونےکےباوجوداس روڈکاحالات دیکراندازہ لگاسکتاھےکہ اس پرکام ھواھی نھیں ھےمھمندکےعوام نےوزراعلی کےپی کےسےمطالبہ کیاھےکہ اس مسلےکانوٹس لےاور یکہ تاغلنئ روڈپرکام تیزکرکےجلدمکمل کیاجائےتاکہ مھمندقوم کادیرینہ مسلہ حل ھوسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں