49

مہمند, ہلکی گنداو بجلی لائن میں کام کرنے والا مزدور نوجوان جان بحق

مہمند, ہلکی گنداو بجلی لائن میں کام کرنے والا مزدور نوجوان جان بحق

مہمند، تحصیل حلیمزئی پرتہ کلے کے پرائیویٹ میڈیکل پریکٹیشنر فضل ربی کا نوجوان بیٹا خاطرخان اتوار کے روز ہلکی گنداو میں سرکاری 11 ہزار کے وی بجلی لائن بچھانے کے دوران بطور مزدور کام میں مصروف تھا

کہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے بری طرح مجروح ہوا۔ جنہیں طبی امداد کی عرض سے غلنئی اور بعد میں پشاور ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مگروہاں پر جانبرنہ ہوسکا اور دم توڑدیا۔ علاقہ کے عوام نے واپڈا حکام اور ضلعی انتظامیہ سے غمزدہ غریب خاندان کی مالی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں