ضلع کے عوام کو سستی سبزیوں اور فراہمی کیلئے منڈیوں کی نگرانی جاری
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلع کے عوام کو سستی سبزیوں اور فراہمی کیلئے منڈیوں کی نگرانی جاری
ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کا علی الصبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کی منڈی کا دورہ
ٹماٹر،پیاز،آلو سمیت مختلف اشیاء کی اپنی نگرانی میں آکشن کرائی
ای اے ڈی اے کی ضلع میں ڈیمانڈ سپلائی اور دیگر اضلاع سے تقابلی جائزہ بارے بریفنگ
اوپن مارکیٹ میں کنٹرول ریٹ پر اشیاء کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی:ڈپٹی کمشنر
افسران نچلے عملہ پر چھوڑنے کے بجائے خود نیلامی نگرانی کریں:سلمان خان لودھی
خود ساختہ نرخ بڑھانے والے آڑھتی بھی کسی رعایت کے مستحق نہیں:ڈپٹی کمشنر